Saturday, October 19, 2024, 3:31 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکا میں سکھ شہریوں کا قتل سنجیدہ معاملہ، تحقیقات کی جائیں گی: جان کربی

امریکا میں سکھ شہریوں کا قتل سنجیدہ معاملہ، تحقیقات کی جائیں گی: جان کربی

سکھ رہنماؤں کے قتل کی سازش پر تشویش ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

اامریکی نیشنل سکیورٹی کونسل نے بھارت کی جانب سے امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ سکھ رہنماؤں کے قتل کی  سازش پر تشویش ہے، امریکی سرزمین پر سکھ شہریوں کا قتل عام سنجیدہ معاملہ ہے۔

۔جان کربی نے مزید کہا ہے کہ گروپتونت سنگھ ھارت کےقتل کی سازش کی تحقیقات جاری ہے

گزاشتہ روز نیویارک کے اٹارنی جنرل نے عدالت میں چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے بتایا تھا کہ تحریک خالصتان کے سکھ رہنما گروپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کا پلان بنانے کا ملزم پکڑا گیا ہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024