100
روس کے صدر ولا دیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جو بھی روس پر حملے کا سوچے گا اسے صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔
روس کے صدر ولا دیمیر پیوٹن نے ایٹم ہاؤس کا دورہ کیا جہاں انہوں ایٹم بم بٹن کا معائنہ کیا، روسی صدر نے دیگر جوہری ہتھیاروں کا بھی معائنہ کیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کر دیا کہ جو بھی روس پر حملے کا سوچے گا، اس کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔
