Saturday, September 21, 2024, 10:20 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » تنزانیہ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی

تنزانیہ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی

سیلاب کے باعث کینیا، صومالیہ ایتھوپیا اور تنزانیہ میں لاکھوں افراد بے گھر

by NWMNewsDesk
0 comment

تنزانیہ میں بارش سے پیدا ہونے والے سیلاب نے تباہی مچا دی

وزیراعظم تنزانیہ نے کہا کہ ملک میں سیلاب کی وجہ سے مختلف واقعات میں اموات کی تعداد 63 ہوچکی ہے جبکہ سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں، شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر موجود رہیں۔

افریقی ممالک میں شروع ہونے والے بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے اب تک سیکڑوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، سیلاب کے باعث کینیا، صومالیہ ایتھوپیا اور تنزانیہ میں لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024