Saturday, October 19, 2024, 1:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکا نے شدت پسند یہودیوں پرویزے کی پابندی عائد کردی

امریکا نے شدت پسند یہودیوں پرویزے کی پابندی عائد کردی

سکیورٹی سبوتاژ کرنے والوں کو ویزہ نہیں دیں گے، انٹونی بلنکن

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملوں میں ملوث شدت پسند یہودی آباد کاروں پر ویزے کی پابندی عائد کردی۔

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کوکئی بارکہا ان آباد کاروں کو قابو کریں۔ مغربی کنارے کی سکیورٹی کو سبوتاژ کرنے والے اور ان کے خاندان کے افراد پابندی کی زد میں آئیں گے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی کنارے میں استحکام فلسطین اور اسرائیل دونوں کی ذمہ داری ہے۔ سکیورٹی سبوتاژ کرنے والوں کو ویزہ نہیں دیں گے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024