Thursday, September 19, 2024, 8:02 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » دنیا پر مغرب کے 500 سالہ تسلط کا دور اب ختم ہو رہا ہے: روسی وزیر خارجہ

دنیا پر مغرب کے 500 سالہ تسلط کا دور اب ختم ہو رہا ہے: روسی وزیر خارجہ

by NWMNewsDesk
0 comment

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہےکہ دنیا پر مغرب کے 500 سالہ تسلط کا دور اب ختم ہو رہا ہے۔

دوحہ فورم سے خطاب میں روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل پر حملے کو فلسطینی عوام کی اجتماعی سزا کا جواز بنانا قابل قبول نہیں، غزہ کی صورت حال کی بین الاقوامی مانیٹرنگ ہونی چاہیے۔

سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ روس اور میں منافق نہیں ہیں، اسرائیل پر حماس کا حملہ خلا میں نہیں ہوا، اسرائیل کو برسوں بتایا کہ فلسطینی ریاست کی غیر حل شدہ حیثیت خطرناک ترین مسئلہ ہے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024