Saturday, September 21, 2024, 10:36 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غزہ: کاروائی کے دوران تین یرغمال غلطی سے مارے گئے، اسرائیلی فورسز کا اعتراف

غزہ: کاروائی کے دوران تین یرغمال غلطی سے مارے گئے، اسرائیلی فورسز کا اعتراف

یہ ہلاکتیں غزہ شہر کے علاقے شجاعیہ میں ہوئیں ، اسرائیلی فوج

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی فوج نے جمعے کو کہا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں ایک زمینی کارروائی کے دوران غلطی سے تین اسرائیلی یرغمالوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

فوج کے ترجمان رئیر ایڈمرل ڈینیل ہگاری نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کو وہ یرغمال ملے مگر انہوں نے غلطی سے انہیں ایک خطرہ سمجھا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ واضح نہیں ہواہے کہ آیا وہ اپنے اغوا کاروں سے فرار ہوئے تھے یا انہیں وہاں چھوڑ دیا گیا تھا۔

یہ ہلاکتیں غزہ شہر کے علاقے شجاعیہ میں ہوئیں ،جہاں فوجی حالیہ دنوں میں حماس عسکریت پسندوں کے خلاف لڑ رہے تھے ۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024