Tuesday, July 8, 2025, 11:41 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیلی بحری بیڑوں پر حملوں میں ایران ملوث نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیلی بحری بیڑوں پر حملوں میں ایران ملوث نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیلی بحری بیڑوں پر حملوں سے متعلق امریکہ کے ایران پر الزامات بے بنیاد ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں اسرائیلی بحری بیڑوں پر حوثی حملوں میں ایران ملوث نہیں ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ اسرائیلی بحری بیڑوں پر حملوں سے متعلق امریکہ کے ایران پر الزامات بے بنیاد ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حوثیوں نے اپنا مؤقف واضح کر دیا کہ ایسا وہ فلسطینی بھائیوں کیلئے کر رہے ہیں، نہ ایران حوثیوں کو حملوں کا کہتا ہے اور نہ حوثیوں کو حملے کرنے سے روکے گا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024