Saturday, April 19, 2025, 9:57 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جعلی فنگر پرنٹس‘ پر سعودی عرب میں داخلے کی کوشش، طائف ایئرپورٹ پر غیرملکی گرفتار

جعلی فنگر پرنٹس‘ پر سعودی عرب میں داخلے کی کوشش، طائف ایئرپورٹ پر غیرملکی گرفتار

پاکستانی مسافر نے مبینہ طور پر فنگر پرنٹس کو مسخ کیا تھا

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی عرب میں طائف ایئرپورٹ پر حکام نے غیر قانونی طور پر مملکت میں داخلے کی کوشش کرنے والے ایک غیرملکی مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔

سعودی پاسپورٹ حکام نے بتایا کہ پاکستانی مسافر نے مبینہ طور پر فنگر پرنٹس کو مسخ کیا تھا۔ اس کا پاسپورٹ ضبط کرلیا گیاہے۔

ابتدائی قانونی کارروائی مکمل کیے جانے کے بعد ملزم کو متعلقہ حکام کے حوالے کردیا گیا۔

یاد رہے کہ سعودی عرب کے متعلقہ حکام نے حال ہی میں ایئرپوٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چیک پوسٹو ں کے راستے غیر قانونی طریقے سے مملکت آنے کی کوشش کرنے والے متعدد مسافروں کو گرفتار کیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024