78
ڈنمارک کی ملکہ مار گریتھ دوئم نے تخت دستبرداری کا اعلان کر دیا۔
ملکہ مارگریتھ 14 جنوری کو عہدے سے دستبردار ہو جائیں گی۔
ملکہ مارگریتھ دوئم نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں اپنے بیٹے ولی عہد شہزادہ فریڈرک کیلئے تخت چھوڑ دوں گی، 83 سالہ مارگریتھ نے 1972 میں اپنے والد کنگ فریڈک کی موت کے بعد تخت سنبھالا تھا۔
مارگریتھ ڈنمارک کی تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والی شاہی حکمران ہیں۔