Wednesday, January 15, 2025, 10:41 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹیمیراک ریزورٹ ایڈاہو کی سیر کیجیے

ٹیمیراک ریزورٹ ایڈاہو کی سیر کیجیے

موسم سرما میں ٹیمیراک ریزورٹ اپنے حسین نظاروں اور اسکینگ کیلئے مشہور ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ میں سردیاں آچکی ہیں اور ایسے میں ونٹر گیمز کے شوقین افراد پہاڑوں کا رخ کرتے ہیں اور برفباری کے بعد اسکینگ سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ایسے ریزورٹ تو ملک کے مختلف حصوں میں ہیں لیکن ایڈاہو کا ٹیمیراک ریزورٹ اپنی علیحدہ شہرت رکھتا ہے کہ جہاں برفباری کے بعد جھیل اور وادی مزید حسین ہوجاتی ہے۔ خبر رساں میں آج عامر اسحاق سہروردی آپ کو اسی ریزورٹ کی سیر کروائیں گے۔

 

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024