Saturday, November 9, 2024, 11:19 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » 81 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ تقریب، 9 نامزدگیوں کیساتھ ’ باربی ‘ کا پہلا نمبر

81 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ تقریب، 9 نامزدگیوں کیساتھ ’ باربی ‘ کا پہلا نمبر

اوپن ہائیمر نے بہترین ڈرامہ فلم قرار،پوور تھنگز نے بہترین کامیڈی فلم کا ایوارڈ حاصل کیا

by NWMNewsDesk
0 comment

آسکر کے بعد فلمی دنیا کی دوسری بڑی ’گولڈن گلوب ایوارڈ‘ کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز کیلی فورنیا کے بیورلی ہلز میں ہوا۔

ہالی وڈ کی 81 ویں گولڈن گلوب تقریب سے قبل ریڈ کارپٹ پر ستاروں کے جلوے دیکھنے میں آئے جب کہ تقریب میں سب سے زیادہ 9 نامزدگیوں کے ساتھ ’Barbie‘ کا پہلا نمبر رہا۔

دوران تقریب اوپن ہائیمر نے ڈرامہ فلم جب کہ ’ پوور تھنگز ‘ نے بہترین کامیڈی فلم کا ایوارڈ حاصل کیا۔

فلمی دنیا کی دوسری بڑی ایوارڈ تقریب میں سیلین مرفی اور للی گلیڈ اسٹون نے بہترین اداکار اور بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔

banner

رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کو ڈرامہ اوپن ہائیمر میں بہترین معاون اداکار اور کرسٹوفر نولن کو اوپن ہائیمر کیلئے بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ دیا گیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024