Friday, September 20, 2024, 11:20 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فرانس کی وزیراعظم الزبتھ بورن نے استعفیٰ دے دیا

فرانس کی وزیراعظم الزبتھ بورن نے استعفیٰ دے دیا

الزبتھ بورن کی فرانس کے لئے خدمات قابل تعریف ہیں، فرانسیسی صدر

by NWMNewsDesk
0 comment

فرانس کی وزیراعظم الزبتھ بورن نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، تاہم وہ نئے وزیر اعظم کی تعیناتی تک عہدےپر رہیں گی۔

فرانسیسی صدرایمانوئیل میکرون نے ایک ایکس ( ٹویٹر) پوسٹ میں کہا کہ الزبتھ بورن کی فرانس کے لئے خدمات قابل تعریف کرتے ہوئے قومی کیلئے ہر روز مثالی کام کرنے پر الزبتھ بورن کا شکریہ ادا کیا۔

یاد رہے کہ صدر ایمانوئیل میکرون نے اپنی صدارت کو ایک نئی تحریک دینے کی کوشش میں کابینہ میں ردوبدل کر رہے ہیں۔ یہ 2023 کے سیاسی بحرانوں کی وجہ سے پنشن کے نظام اور امیگریشن قوانین کی انتہائی متنازعہ اصلاحات کے بعد سامنے آیا۔

banner

واضح رہے کہ الزبتھ بورن کومئی 2022 میں فرانسیسی وزیر اعظم مقرر ہوئی تھیں، اور وہ فرانسیسی تاریخ میں صرف دوسری خاتون وزیر اعظم تھیں۔ اور اب وہ نئے وزیر اعظم کے آنے تک نگراں وزیر اعظم کے طور پر کام کریں گی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024