Friday, March 20, 2026, 8:13 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » معروف اطالوی انسٹاگرام اسٹار پر ’کیک ڈیل‘ میں دھوکہ دہی کا الزام

معروف اطالوی انسٹاگرام اسٹار پر ’کیک ڈیل‘ میں دھوکہ دہی کا الزام

خریداروں کو بتایا گیا تھا کہ کیک سے حاصل آمدن کینسر میں مبتلا بچوں پر خرچ ہوگی

by NWMNewsDesk
0 comment

اطالوی انسٹاگرام اسٹار چیارا فیراگنی سے چیریٹی کیک ڈیل پر دھوکہ دہی کی تحقیقات کی جارہی ہیں

اطالوی اسٹار نے اپنے پرستاروں سے کہا تھا کیک کے فروخت سے حاصل ہونے والی رقم سے ہڈیوں کے کینسر میں مبتلا بچوں کی مدد ہو گی۔

2 کروڑ 95 لاکھ انسٹاگرام فالوورز رکھ ے والی فیشن انٹرپرینیور نے 2022 میں کرسمس کے موقع پر “پینڈورو کیک” کے ایک اسپیشل ایڈیشن کے بارے میں پرستاروں سے جھوٹ بولا تھا –

اس فروخت سے فیراگنی کی کمپنی کو 10 لاکھ یورو سے زیادہ کا فائدہ ہوا ہے ۔

banner

اینٹی ٹرسٹ اتھارٹی نے فیراگنی کی دو کمپنیوں پر تقریباً 15 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کیا کہ انہوں نےصارفین کو یہ بتایا تھا کہ نومبر 2022 میں ریلیز ہونے والا “پنڈورو پنک کرسمس” خرید کر وہ بچوں کے لیے کیے جانے والے ایک خیراتی کام میں حصہ لیں گے جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں تھا

36 سالہ فیراگنی نے ایک بیان میں کہا کہ یں پریشان نہیں ہوں کیونکہ میں نے ہمیشہ نیک نیتی سے کام کیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ تحقیقات سے بے قصور ثابت ہوجاؤں گی ۔”

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024