45
آئس لینڈ میں جزیرے ریکیجینز میں آتش فشاں پھٹنے سے لاوا بہہ نکلا، لاوے نے قریبی بستی کی جانب پھیلتے ہوئے 3 گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
لاوے کے اخراج اور قریبی علاقے میں داخل ہونے پر جزیرے کے نزدیک قصبے گرنڈاوک سے لوگوں کا انخلا کروا لیا گیا جبکہ ایمرجنسی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
Devastating scenes from #Grindavik, #Iceland as lava from the newly opened Fissures this morning have started to reach buildings/ houses now. #Volcano
(Video via RÚV Iceland) pic.twitter.com/M4pnJGjG88— WEATHER/ METEO WORLD (@StormchaserUKEU) January 14, 2024
قبل ازیں اس جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ گزشتہ برس 18 دسمبر کو پیش آیا تھا۔