120
لاس اینجلس میں چار ماہ تاخیر کے بعد ایمی ایوارڈز کی تقریب سج گئی۔
ایمی ایوارڈزکی تقریب میں ڈرامہ سیریزسکسیشن چھ ایوارڈز کےساتھ سرفہرست، کیرن کلکِن بہترین اداکار اور سارہ اسنوک بہترین اداکارہ قرار پائیں۔
رنگا رنگ تقریب ٹی وی انڈسٹری کے فنکاروں نے جلوے بکھیر کر شو کو چار چاند لگار دئیے،
خیال رہے کہ ہالی ووڈ میں ہڑتالوں کے باعث ایمی ایوارڈز کی تقریب چار ماہ تاخیر کا شکار ہوئی تھی۔
