Saturday, December 13, 2025, 10:57 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » تھائی لینڈ: آتش بازی کا سامان بنانے والے کارخانے میں دھماکہ،22 مزدور ہلاک

تھائی لینڈ: آتش بازی کا سامان بنانے والے کارخانے میں دھماکہ،22 مزدور ہلاک

اسی کارخانے میں سال 2022 میں بھی دھماکہ ہوا تھا

by NWMNewsDesk
0 comment

تھائی لینڈ میں آتش بازی کا سامان بنانے والے کارخانے میں دھماکے سے 22 مزدور ہلاک ہو گئے۔

امدادی ٹیموں کا کہنا ہے کہ سبحان بوری نامی شہر میں واقع آتشبازی کا سامان بنانے والے کارخانے میں دھماکہ ہوا جس میں 22 مزدور ہلاک ہو گئے۔

حکام کارخانے کی قانونی حیثیت کی چھان بین کر رہے ہیں جبکہ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ دھماکہ غفلت کی وجہ سے ہوا ہے ۔

یاد رہے کہ اسی کارخانے میں سال 2022 میں بھی دھماکہ ہوا تھا جس میں ایک شخص ہلاک ہوا تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024