Saturday, September 21, 2024, 1:50 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سیکیورٹی ہائی الرٹ ہونے کے باجود سبی میں تحریک انصاف کی ریلی میں دھماکہ، چار افراد جان سے گئے

سیکیورٹی ہائی الرٹ ہونے کے باجود سبی میں تحریک انصاف کی ریلی میں دھماکہ، چار افراد جان سے گئے

مریضوں کی تشویشناک حالت کے پیش نظر ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے شہر سبی میں جناح روڈ پر پی ٹی آئی کی ریلی میں دھماکا ہوا، دھماکے سے چار افراد جان سے گئے جب کہ پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں

سبی میں انتخابات کے سلسلے میں پی ٹی آئی کی ریلی کا اہتمام کیا گیا اور اسی دوران دھماکہ ہو گیا جس سے افراتفری پھیل گئی۔

اسپتال ذرائع نے مریضوں کی تشویشناک حالت کے پیش نظر ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ صحت نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر شہروں کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

علاوہ ازیں پی ٹی آئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ریلی میں ہونے والی دھماکے کی تصدیق کی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024