Monday, July 21, 2025, 5:01 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

سابق آرمی چیف سمیت 9 افراد نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔

سابق آرمی چیف سمیت 9 افراد کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیتن یاہو پر فوجداری مقدمات ہیں، وہ وزیراعظم کے عہدے پر نہیں رہ سکتے۔

درخواست گزاروں کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکے غزہ جنگ میں ذاتی مفادات ہیں۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے جاری غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ اور ظالمانہ حملوں میں اب تک 27 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں، جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024