امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر تھامس ول میں ایک دیوہیکل کرسی نصب ہے۔ انیس سو پچاس سے موجود یہ دیوہیکل کرسی اس شہر کی پہچان بھی ہے۔ لیکن پہچان…
NWMNewsDesk
-
-
اہم ترینعالمی خبریں
کشتی پر ہجرت کرکے ہالینڈ آنے والی کرد مسلمان خاتون وزارت عظمیٰ کی امیدوار
by NWMNewsDeskby NWMNewsDeskکشتی پر ہجرت کرکے ہالینڈ آنے والی کرد مسلمان خاتون دلان یسیل گوز عام انتخابات میں وزارت عظمیٰ کی امیدوار ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دلان 7سال کی عمر میں اپنی…
-
فیشن
تاریخ میں پہلی پاکستانی حسینہ کی عالمی مقابلہ حسن کے اسٹیج پر کیٹ واک
by NWMNewsDeskby NWMNewsDeskتاریخ میں پہلی پاکستانی حسینہ ایریکا رابن کی عالمی مقابلہ حسن کے اسٹیج پر کیٹ واک نے توجہ سمیٹ لی۔ پاکستانی حسینہ ایریکا رابن نے مس یونیورس کے مقابلے میں…
-
کھیل
اے ٹی پی فائنلز : نوویک جوکووچ اور جینک سنر سیمی فائنل میں پہنچ گئے
by NWMNewsDeskby NWMNewsDeskسربیا کےشہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ون نوویک جوکووچ اور اٹلی کے نامور ٹینس سٹار جینک سنر اے ٹی پی فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔…
-
ماحولیات
اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے 10 اضلاع میں آج سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
by NWMNewsDeskby NWMNewsDeskاسموگ کے باعث صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں آج سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نےکا کہنا ہے کہ لاہور، ننکانہ،…
-
امریکا کے معروف گلوکار ڈیڈی پر ان کی سابقہ دوست گلوکارہ کیسی نے ریپ اور جسمانی تشدد کا مقدمہ درج کرادیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مین ہیٹن کی…
-
اہم ترین
غزہ: آئی سی یو میں کوئی مریض زندہ نہیں رہا، اسرائیلی محاصرے کا شکار الشفا اسپتال کا اعلان
by NWMNewsDeskby NWMNewsDeskمقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں الشفا اسپتال کے اسرائیلی محاصرے کے باعث طبی سہولیات نہ ہونے سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں تمام مریض انتقال کرگئے ہیں۔ اقوام متحدہ…
-
عالمی خبریں
جنوبی افریقہ سمیت 5ممالک نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت درج کرادی۔
by NWMNewsDeskby NWMNewsDeskجنوبی افریقا اور بنگلہ دیش سمیت پانچ ممالک نے اسرائیل حماس جنگ کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کر لیا۔ فلسطین کی صورتحال کی تحقیقات کا…
-
اہم ترین
سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
by NWMNewsDeskby NWMNewsDeskپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کے والد اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ گوہر ایوب کچھ عرصے سے…
-
عالمی خبریں
فرانس نے شامی صدر بشارالاسد کےعالمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
by NWMNewsDeskby NWMNewsDeskفرانس نے شام کے صدر بشار الاسد کی گرفتاری کیلئےعالمی وارنٹ جاری کر دیئے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس میں عدالتی ذرائع اور مدعی کے حوالے سے بتایاگیا کہ بشار الاسد کے…
