ہنگری کے ہزاروں ججوں، عدالتی عملے اور ان کے حامیوں نے بڈھاپسٹ میں وزارت انصاف کی جانب مارچ کیا، اور عدالتی آزادی، ججوں کے لیے اظہار رائے کی آزادی اور…
NWMNewsDesk
-
-
افغان طالبان نے ستر سال سے زائد عمر کے ایک برطانوی جوڑے کو مبینہ طور پر ماؤں کو پرورش کا ہنر سکھانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ۔…
-
عالمی خبریں
تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم نے مسلمانوں کے قتل عام پر معافی مانگ لی
by NWMNewsDeskby NWMNewsDeskتھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شناوترا نے 2 دہائی قبل ملک کے جنوبی حصے میں فوج کے ٹرکوں میں دم گھٹنے والے متعدد مسلمان مظاہرین کے ’قتل عام‘…
-
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مزید مذاکرات سے انکار کر دیا۔ حماس کے عہدیدار باسیم نعیم نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ…
-
قدامت پسندی کی لہر جرمنی کو بھی بہالے گئی، دنیا کی تیسری اور یورپ کی سب سے بڑی معیشت کے انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت نے برتری حاصل کرلی۔…
-
عالمی خبریں
طالبان نے خواتین کے پروگرامز پر مشتمل ’ریڈیو بیگم‘ کی نشریات بحال کر دیں
by NWMNewsDeskby NWMNewsDeskافغان طالبان نے صحافتی اصولوں اور قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی کے بعد خواتین کے ریڈیو اسٹیشن “ریڈیو بیگم” کی نشریات بحال کر دی ہیں۔ طالبان حکومت نے ریڈیو…
-
فرانسیسی پولیس نے ایک خطرناک قیدی کو فرار کروانے میں مدد کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پیرس کے پراسیکیوٹر لارے بیکو نے بتایا کہ ان 10…
-
یوکرین کے خلاف خصوصی فوجی آپریشن کے 3 سال مکمل ہونے کے موقع پر اپنے تبصرے میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس کے دفاع کے ’مشن‘ کے…
-
اہم ترین
نیٹو میں شمولیت پر صدارت چھوڑنے کو تیار ہوں، زیلنسکی کی ٹرمپ کو پیشکش
by NWMNewsDeskby NWMNewsDeskیو کرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پیشکش کی ہے کہ اگر کیف کو نیٹو فوجی اتحاد میں شامل کیا جاتا ہے تو وہ یوکرین کے صدر کا عہدہ چھوڑنے…
-
اہم ترین
امریکی سرکاری ملازمین کیلئے ایلون مسک کی نئی پالیسی نے کھلبلی مچا دی
by NWMNewsDeskby NWMNewsDeskامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفی شینسی (ڈوج) کے سربراہ ایلون مسک نے امریکہ کے وفاقی ملازمین کو اپنی ایک ہفتے کی کارکردگی سے…
