روسی حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات ماسکو شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ہونے والے ڈرون حملوں کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک جبکہ…
روس
- 
    
- 
    یوکرینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ روس نے خارکیو ریجن اور مشرقی شہر ڈوبروپیلیا میں میزائل اور ڈرون حملے کیے، جس کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 25 افراد… 
- 
    امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو روس سے جنگ طویل عرصے تک جاری رکھنے کے بیان پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے… 
- 
    اہم ترینبرطانیہ کی فضا اور پانیوں پر روس کا خطرہ منڈلا رہا ہے: برطانوی وزیرِ اعظمby NWMNewsDeskby NWMNewsDeskبرطانیہ کے ایوانِ نمائندگان ہاؤس آف کامنز میں بات کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ روس ایک ایسا ’سنگین خطرہ‘ ہے جو برطانیہ کے پانیوں اور… 
- 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر کے درمیان سخت جملوں کے تبادلے کے بعد روس نے ولادیمیر زیلنسکی کے دورۂ امریکہ کو ’ناکام‘ قرار دیا ہے۔ روسی وزارت… 
- 
    عالمی خبریںچینی صدر کی پوٹن سے بات چیت، پیوٹن کی امریکہ کیساتھ مذاکرات پر بریفنگby NWMNewsDeskby NWMNewsDeskچین کے صدر شی جن پنگ نے روس کے یوکرین پر حملے کے تین سال مکمل ہونے پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ایک فون کال میں اپنی “لامحدود”… 
- 
    روس یوکرین جنگ کے تین سال مکمل ہونے پر اقوام متحدہ میں پیر کو یوکرین، یورپی یونین کی مشترکہ قرار داد اور امریکہ کی الگ قرار داد پر ووٹنگ ہوئی۔… 
- 
    پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ یہ ملاقات ایک ایسے موقع پر ہوئی ہے جب یوکرین اورروس کی جنگ… 
- 
    اہم ترینجاننا چاہتے ہیں روس یوکرین جنگ ختم کرنے میں سنجیدہ ہے یا نہیں: امریکہby NWMNewsDeskby NWMNewsDeskامریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر پوٹن کے درمیان ممکنہ ملاقات کا دار و مدار اس بات پرہے کہ روس یوکرین… 
- 
    عالمی خبریںروس اور امریکہ میں اعتماد بڑھائے بغیر یوکرینی بحران کا حل کرنا ناممکن ہے، پیوٹنby NWMNewsDeskby NWMNewsDeskروس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ روس کو پڑوسی ملک یوکرین کے خلاف ان کے ملک کی تین سالہ جنگ کے حل سے قبل امریکہ کے ساتھ اعتماد… 
 
			        
