Sunday, December 22, 2024, 7:05 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کیلئے مندوب مقرر کر دیا

ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کیلئے مندوب مقرر کر دیا

کیتھ کیلوگ نے روس یوکرین جنگ ختم کرنے کا منصوبہ پیش کیا تھا

by NWMNewsDesk
0 comment

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کے لیے مندوب مقرر کردیا۔

امریکی فوج کے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ نے روس یوکری جنگ ختم کرنے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔

کیلوگ پہلے ٹرمپ دور میں وائٹ ہاؤس نیشنل سکیورٹی کونسل کے چیف آف اسٹاف بھی تھے۔

رپورٹ کے مطابق کیلوگ ممکنہ طور پر یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں ایک اہم کردار ادا کریں گے۔

banner

یاد رہے کہ ٹرمپ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ دوبارہ عہدہ سنبھالنے کے پہلے دن ہی جنگ کو ختم کر دیں گے، تاہم انہوں نے اس بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں کہ وہ یہ کیسے کریں گے۔

دوسری جانب کیلوگ نے روس اور یوکرین کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کی ہے تاکہ جنگ کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024