Monday, December 23, 2024, 12:03 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوگیا

واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوگیا

چین نے جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر قید 3 امریکیوں کو رہا کردیا

by NWMNewsDesk
0 comment

واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوگیا۔

چین نے جاسوسی سمیت مختلف الزامات پر کئی سال سے قید 3 امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔

چین نے امریکی شہری مارک سویڈن کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

کائی لی اور جان لیونگ کو جاسوسی کے الزامات میں 10 سال قبل گرفتار کیا گیا تھا۔

banner

امریکی صدر بائیڈن نے چینی ہم منصب سے اپنے شہریوں کی رہائی کا معاملہ اٹھایا تھا۔

صدر بائیڈن اپنے دورصدارت میں 70 امریکیوں کو واپس لائے ہیں۔

امریکہ نے بھی چینی شہریوں کو رہا کیا، جن کی تعداد نہیں بتائی گئی جبکہ واشنگٹن میں چینی سفارتخانے نے خبر پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024