Sunday, December 22, 2024, 2:04 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کردیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کردیا

نیب کی کلین چٹ کے بعد عدالت نے اسحاق ڈار کی درخواست منظور کی

by NWMNewsDesk
0 comment

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں بری کردیا۔

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست منظور کرلی، نیب کی کلین چٹ کے بعد عدالت نے اسحاق ڈار کی درخواست منظور کی۔

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس 2017 میں بنا تھا، عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 3 شریک ملزمان کو بھی بری کردیا۔

حتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

banner

نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈارکےخلاف ثبوت ہیں نہ مزید تحقیقات کی ڈائریکشن ہیں، وکیل صفائی کے مطابق اسحاق ڈارنے الیکشن کمیشن میں تمام گوشوارے جمع کرائےتھے۔

واضح رہے کہ احتساب عدالت نے اسحاق ڈارکےخلاف نیب ریفرنس داخل دفترکردیا تھا، سپریم کورٹ کےفیصلےکےبعداحتساب عدالت نےاسحاق ڈارکےخلاف ریفرنس پردوبارہ سماعت کی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024