108
آٹھ سال بعدایران پر سے سلامتی کونسل کی پابندیاں ختم ہوگئیں
معیاد مکمل ہونے پر 18 اکتوبر کو ایران پر سے پابندیاں از خود ختم ہوئیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سیکریٹریٹ نے تنیظم کے رکن ممالک کو ایک مراسلہ ارسال کرکے، قرداد 2231 سیکشن بی کے آرٹیکل 3،4 اور 6 کے باضابطہ خاتمے کا اعلان کیا ہے۔
اس اعلان کے بعد ایران کے میزائل تجربات، میزائلوں کی درآمدات اور برآمدات پربھی پابندیاں ختم ہوگئیں اور اب اس حوالے سے کسی بھی ملک کو ایران کے اثاثے روکنے یا مالی لین پر پابندی عائد کرنے کا حق حاصل نہی ہوگا۔
ایران کے خلاف روایتی اور ہلکے ہتھیاروں سے متعلق پابندیاں اکتوبر 2020 میں ختم ہوچکی ہیں۔
