Friday, November 22, 2024, 1:36 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امارات کی کامیاب ثالثی، روس اور یوکرین جنگی قیدی رہا کرنے پررضامند

امارات کی کامیاب ثالثی، روس اور یوکرین جنگی قیدی رہا کرنے پررضامند

یوکرین بحران کے پرامن حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے : متحدہ عرب امارات

by NWMNewsDesk
0 comment

متحدہ عرب امارات کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امارات کی ثالثی کے نتیجے میں روس اور یوکرین جنگی قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہو گئے ہیں۔

دفتر خارجہ نے قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے امارات کے ساتھ تعاون کرنے اور اس کی کوششوں کا مثبت انداز میں جواب دینے پر روس اور یوکرین کا شکریہ ادا کیا۔

اماراتی دفتر خارجہ نے کہا کہ وہ یوکرین بحران کے پرامن حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا، امارات سفارتی حل، مکالمے اور جنگ کی شدت کم کرنے کے لیے فریقین کو پہلے بھی آمادہ کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024