Saturday, April 19, 2025, 7:33 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اماراتی جزیرے نے بوتلوں میں پیغامات کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

اماراتی جزیرے نے بوتلوں میں پیغامات کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بوتلوں کا سب سے بڑا ڈسپلے آف میسجز کے ایوارڈ سے نوازا

by NWMNewsDesk
0 comment

متحدہ عرب امارات کے ایک جزیرے نے ساحل پر بوتلوں میں بند 1100 پیغامات کو ڈسپلے کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

سعدیات نامی یہ جزیرہ ابو ظبی کے ساحل پر واقعہ ہے۔ اماراتی حکام نے بتایا کہ جزیرے پر موجود مختلف ہوٹلوں کے مہمانوں کو مدعو کیا گیا کہ وہ اس جزیرے کو پسند کرنے یا پھر محبت کے تصور پر پیغامات تحریر کریں۔

جس کے بعد یہ نوٹس بوتلوں میں ڈال کر اسے ساحل پر دل کی علامت کے ساتھ ایک جملے ’آئی لَو سعدیات آئی لینڈ‘ کے انداز میں سجایا گیا۔

پیغامات پر مبنی ان بوتلوں کو اس طرح نصب کرنے پر گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اسے بوتلوں کا سب سے بڑا ڈسپلے آف میسجز کا ایوارڈ دیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024