Sunday, July 27, 2025, 2:59 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا کی ایک عدالت کی جانب سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ پر ہش منی ٹرائل میں توہین عدالت کی کارروائی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کرمنل کیس کا آغاز ہوگیا ہےجس میں پراسیکیوٹرز نے الزام لگایا ہے کہ 2016ء کے انتخابات کے موقع پر سابق صدر نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق خبریں چھپانے کےلیے چالیں چلی تھیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024