Monday, June 9, 2025, 11:10 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی میگزین ٹائم نے میسی کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

امریکی میگزین ٹائم نے میسی کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی میگزین ٹائم نے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر میسی کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔

فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر میسی نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، معروف میگزین ٹائم کے کوور پر لیونل میسی کی تصویر شائع ہوئی ہے۔

میگزین ٹائم نے لیونل میسی کو ورلڈ کپ اور کلب انٹر میامی میں شاندار کارکردگی پر ایتھلیٹ آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024