Wednesday, January 15, 2025, 12:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایران اسرائیل پر حملہ سے باز رہے : وائٹ ہاؤس

ایران اسرائیل پر حملہ سے باز رہے : وائٹ ہاؤس

ہم نے خطے میں اپنی افواج میں اضافہ کر دیا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ ایرانی حملے کی صورت میں امریکا اسرائیل کے دفاع کا پابند ہے۔

کربی نے مزید کہا کہ حملے کے امکان کے حوالے سے کوئی پیش گوئی کرنا مشکل ہے تاہم وائٹ ہاؤس ایران کے موقف کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ وہ ابھی تک اچھی پوزیشن میں ہیں اور اگر انھوں نے ارادہ کر لیا تو وہ حملہ کرنے کے لیے تیار ہیں، اسی وجہ سے ہم نے خطے میں اپنی افواج میں اضافہ کر دیا ہے۔

کربی کے مطابق ایران کے لیے ہمارا پیغام یکساں تھا اور یکساں رہے گا

banner

ہم چاہتے ہیں کہ ایران ایسا نہ کرے۔۔ اس معاملے کو بڑھانے کی کوئی وجہ موجود نہیں

کربی نے مزید کہ ایک جامع علاقائی جنگ شروع کرنے کی کوئی وجہ نہیں ۔ دوسرا یہ کہ اگر جنگ تک نوبت پہنچی تو ہم اسرائیل کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024