Thursday, November 21, 2024, 1:36 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایلون مسک کی کمپنی نے مزید 23 سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیے

ایلون مسک کی کمپنی نے مزید 23 سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیے

اسپیس ایکس کمپنی کی طرف سے زمین کے مدار میں بھیجے گئے سیٹلائٹس کی تعداد اب 6 ہزار ہوچکی ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے 23 مزید سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیئے۔

امریکی ریاست فلوریڈا سے امریکی ٹیکنالوجی کی کمپنی اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹارلنک سیٹلائٹ زمین کے مدار میں کیپ کیناویرل اسپیس اسٹیشن سے بھیجے گئے ہیں۔

زمینی مدار میں یہ سیٹلائٹ فالکن 9 راکٹ کی مدد سے بھیجے گئے ہیں۔

اپنے بیان میں اسپیس ایکس کا کہنا تھا کہ یہ عمل ایک گھنٹے میں ہی مکمل کرلیا گیا۔

banner

ان 23 سیٹلائٹس کے بعد اب مدار میں بھیجے گئے اسپیس ایکس کے سیٹلائٹس کی تعداد 6 ہزار ہوگئی ہے۔ ان میں نان آپریشنل سیٹئلائٹ بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024