Wednesday, April 16, 2025, 1:25 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز نے یمن سے آنے والا ڈرون مار گرایا

بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز نے یمن سے آنے والا ڈرون مار گرایا

by NWMNewsDesk
0 comment

بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز نے یمن سے آنے والا ڈرون مار گرایا۔

اس حوالے سے امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی جہاز نے آج صبح یمن سے آنے والا ڈرون مار گرایا ہے۔

امریکی عہدیدار نے ڈرون کے مسلح ہونے یا نہ ہونے سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔

یاد رہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے بعد سے ایسا دوسری بار ہوا ہے کہ امریکا نے بحیرہ احمر میں اپنے جنگی جہاز کے قریب ڈرون یا پروجیکٹائل مار گرایا ہو۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024