Tuesday, July 22, 2025, 12:16 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے حملوں پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے حملوں پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

حوثیوں کے حملے بین الاقوامی تجارت کے لیے سنگین خطرہ ہیں : امریکہ

by NWMNewsDesk
0 comment

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل یمن کے حوثی عسکریت پسندوں کی جانب سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملوں کے بعد اہم آبی گزرگاہ کی سیکیورٹی پر گفتگو کے لیے بدھ کو ایک ہنگامی اجلاس منعقد کر رہی ہے۔

اقوام متحدہ میں امریکی مشن کے ترجمان نیٹ ایونز نے ایک بیان میں کہا کہ حوثیوں کے حملے بین الاقوامی تجارت اور سمندری سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔

ان حملوں کے جواب میں امریکی اور برطانوی فورسز نے فوجی کارروائیاں کی ہیں اور امریکہ کو جہاز رانی کے راستوں کی حفاظت کے لیے ملکوں کا ایک اتحاد قائم کرنے پر آمادہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024