Saturday, April 19, 2025, 10:18 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برازیل میں عارضی کیمپ میں آتشزدگی سے 9 افراد ہلاک

برازیل میں عارضی کیمپ میں آتشزدگی سے 9 افراد ہلاک

حادثہ انٹرنیٹ کمپنی کے تکنیکی ماہرین کی غلطی سے پیش آیا، رپورٹ

by NWMNewsDesk
0 comment

برازیل میں لینڈ لس وکرز موومنٹ کے عارضی کیمپ میں آتشزدگی سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق آتشزدگی ریاست پارا کی میونسپلٹی کے شہر پیراواپیباس کے لینڈ اینڈ لبرٹی کیمپ میں ہوئی۔

رپورٹس کے مطابق ایک انٹرنیٹ کمپنی کے تکنیکی ماہرین نے غلطی سے انٹرنیٹ کیبل کو ہائی وولٹیج کیبل سے جوڑ دیا، جس سے آتشزدگی کے باعث 3 کارکن اور6 کیمپ کے رہائشی ہلاک ہوگئے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024