Friday, April 18, 2025, 9:00 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانیہ میں 30جولائی سال کا گرم ترین دن رہا

برطانیہ میں 30جولائی سال کا گرم ترین دن رہا

ہیتھرو اور کیوگارڈن کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت 32سینٹی گریڈ تک ریکارڈ

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جہاں 30 جولائی سال کا گرم ترین دن رہا۔

منگل 30 جولائی برطانیہ کا 2024میں گرم ترین تھا جہاں گزشتہ روز ہیٹ ویو کی شدید لہر اور تپش نے برطانیہ کے بڑے حصوں کو متاثر کیا۔

ہیتھرو اورکیوگارڈن کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت 32 سینٹی گریڈ (90F) تک ریکارڈ کیا گیا ۔

ملک کے کئی حصوں میں جولائی میں درجہ حرارت اس بار اوسط سے 4 سے 5 ڈگری زیادہ رہا۔

banner

برطانیہ میں رواں ہفتے کےاختتام پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جب کہ شدید بارش کے پیشِ نظر یِلو وارننگ جاری کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024