40
برکینا فاسو میں عبادت کے دوران گرجا گھر پر حملے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
حکم کے مطابق عیسی کانے دیہات میں واقع گرجا گھر میں اجتماعی دعائیہ تقریب کے دوران بعض نا معلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا ۔
اس واقعہ میں 15 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
برکینا فاسو میں سال 2015 سے جاری حملوں کے نتیجے میں بیس لاکھ سے زائد افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو ئے