Friday, April 18, 2025, 9:00 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بڑے کھلاڑی کا بڑا پن، بھارت کے ماسٹر بلاسٹر کھلاڑی ویرات کوہلی پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں میں گُھل مل گئے

بڑے کھلاڑی کا بڑا پن، بھارت کے ماسٹر بلاسٹر کھلاڑی ویرات کوہلی پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں میں گُھل مل گئے

کوہلی کا پاکستانی کھلاڑیوں سے ہنسی مذا ق ، میچ کے لیے گُڈ لک بھی کہا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

 کینڈی میں ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے آخری پریکٹس سیشن کیا

پریکٹس کے دوران بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی پاکستانی کھلاڑیوں میں گُھل مل گئے، کوہلی نے شاداب خان، فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سےملاقات کی۔

کوہلی نے شاداب کا بیٹ بھی چیک کیا

banner


ویرات کوہلی پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کے پاس بھی گئے، گلے ملے ، خیریت دریافت کی اور میچ کے لیے اُنہیں گُڈ لک بھی کہا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024