Wednesday, November 13, 2024, 11:56 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بیرون ملک مقیم سکھ رہنماؤں پر حملوں میں ‘را’ براہ راست ملوث ہے: گرپتونت سنگھ

بیرون ملک مقیم سکھ رہنماؤں پر حملوں میں ‘را’ براہ راست ملوث ہے: گرپتونت سنگھ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اجازت کے بغیر سکھ رہنماؤں پر حملے نہیں ہوسکتے

by NWMNewsDesk
0 comment

سکھ حریت پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنو نے بیرون ملک مقیم سکھ شہریوں پر بھارتی قاتلانہ حملوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک مقیم سکھ رہنماؤں پر حملوں میں کوئی تھرڈ پارٹی نہیں بلکہ ‘را’ براہ راست ملوث ہے۔

گرپتونت سنگھ پنو کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اجازت کے بغیر سکھ رہنماؤں پر حملے نہیں ہوسکتے۔

گرپتونت سنگھ پنو نےکہا کہ سکھ بھارتی پنجاب کو پرامن طور پر بھارت سے آزاد کروانا چاہتے ہیں، اس لیے مودی حکومت انہیں نشانہ بنا رہی ہے۔۔

ان کا کہنا تھا کہ خالصتان کی تحریک مقبول تحریک ہے، اگر مقبول نہ ہوتی تو مودی ہمیں نشانہ نہ بناتا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024