108
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین سابق کرکٹرز کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کنسلٹنٹ مقررکردیا۔
کامران اکمل، راؤ افتخارانجم اور سلمان بٹ چیف سلیکٹرپی سی بی کے کنسلٹنٹ مقرر کردیے گئے۔
پی سی بی کے مطابق تینوں کرکٹرز فوری طورپر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
