Sunday, December 22, 2024, 8:04 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جاپان میں خوفناک زلزلے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 62 ہوگئی

جاپان میں خوفناک زلزلے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 62 ہوگئی

زلزلے کے بعد سے 31 ہزار 800 سے زائد افراد کو پناہ فراہم کی گئی ہے : حکومت

by NWMNewsDesk
0 comment

جاپان میں یکم جنوری کو آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 62 تک جا پہنچی ہے جب کہ 300 کے قریب افراد زخمی ہیں جن میں 20 کی حالت تشویش ناک ہے۔

زلزلے کے باعث متاثرہ علاقے اشیکاوا میں متعدد مکانات زمین بوس ہو گئے تھے، ہزاروں افراد پناہ گزین کیمپوں میں مقیم ہیں۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق زلزلے کے بعد سے 31 ہزار 800 سے زائد افراد کو پناہ فراہم کی گئی ہے جب کہ ہلاکتوں کے مزید بڑھنے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ زلزلے کے بعد جاپانی محکمہ موسمیات کی جانب سے اشیکاوا، نیگاتا اور تویاما نامی ساحلی علاقوں کے لیے سونامی وارننگ جاری کی گئی تھی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024