Tuesday, February 4, 2025, 9:40 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں گاڑی راہگیروں پر چڑھ گئی، 9 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں گاڑی راہگیروں پر چڑھ گئی، 9 افراد ہلاک

غلط سمت میں گاڑی چلانے والا ملزم گرفتار

by NWMNewsDesk
0 comment

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں گاڑی راہگیروں پر چڑھ گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 9 افراد ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ ساؤھ سٹی ہال کے باہر رانگ وے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی دو گاڑیوں سے ٹکراتی ہوئی فٹ پاتھ پر کھڑے راہگیروں پر چڑھ گئی۔

حکام کے مطابق ملزم کو جائے حآدثے سے گرفتار کرلیا ہے ، عینی شاہدین کا ڈرائیور غلط سمت سے آرہا تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024