Sunday, December 22, 2024, 8:23 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جی 7 وزرائے خارجہ کی شمالی کوریا کی جانب سے روس کو ہتھیاروں کی منتقلی کی مذمت

جی 7 وزرائے خارجہ کی شمالی کوریا کی جانب سے روس کو ہتھیاروں کی منتقلی کی مذمت

جی سیون ممالک کے وزائے خارجہ نے اسرائیل-غزہ تنازع، یوکرین اور روس جنگ پر بھی بات چیت کی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

جی 7 وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس جاپان میں جاری ہے ، شرکاء نے شمالی کوریا کی جانب سے روس کو ہتھیاروں کی منتقلی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

جاپان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ رکن ممالک نے شمالی کوریا کی جانب سے بار بار بیلسٹک میزائلوں کے تجربات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ شرکاء نے شمالی کوریا سے روس کو ہتھیاروں کی منتقلی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کی براہ راست خلاف ورزی ہے۔

ٹوکیو میں دو روزہ سربراہی اجلاس میں جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ اور غزہ میں قیام امن کی کوششوں کو بحال کرنے کے طریقو پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

جی سیون ممالک کے وزائے خارجہ نے اسرائیل-غزہ تنازع، یوکرین اور روس جنگ پر بھی بات چیت کی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024