Saturday, April 19, 2025, 12:38 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » خبر رساں، عامر اسحاق سہروردی کے ساتھ

خبر رساں، عامر اسحاق سہروردی کے ساتھ

واشنگٹن سے پوری دنیا کی ساری خبریں

by NWMNewsDesk
0 comment

دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور بدلتی دنیا کے بدلتے واقعات کی ساری خبریں جانیے خبر رساں میں جس کی میزبانی سینئر صحافی عامر اسحاق سہروردی کریں گے۔ عامر اسحاق سہروردی پاکستان میں ٹیلی ویژن صحافت کی نمائندہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔ وہ متعدد ٹی وی نیوز چینلز میں اعلیٰ عہدوں پر خدمات بھی انجام دے چکے ہیں۔

خبر رساں میں عامر اسحاق سہروردی پیچیدہ عالمی امور، فائنانس کی دنیا، پاکستان اور امریکہ کی سیاست پر بات کریں گے۔ مشرق وسطیٰ اور یورپ پر منڈلاتے جنگ کے بادلوں کا بھی ذکر ہوگا اور ایکسپرٹ مہمان اپنے تجزیے سےآپ کو صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ تودیکھنا نہ بھولیے گا، خبر رساں عامر اسحآق سہروردی کے ساتھ صرف نیوز ورلڈ پر۔ کیونکہ ہمارا موٹو ہے، جاننا سب کا حق ہے۔

 

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024