Thursday, September 19, 2024, 8:02 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس نے ترک صدر کی یوکرین کیساتھ جنگ بندی میں مدد کی پیشکش مسترد کردی

روس نے ترک صدر کی یوکرین کیساتھ جنگ بندی میں مدد کی پیشکش مسترد کردی

رجب طیب اردوان کی روسی صدر پیوٹن سے سائیڈ لائن پر بات چیت

by NWMNewsDesk
0 comment

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے میں مدد کی پیشکش روس نے مسترد کردی۔

ترجمان روسی صدر کا کہنا ہے کہ رجب طیب اردوان یوکرین کیساتھ جنگ بندی میں ثالث کا کردار ادا نہیں کرسکتے، یہ ممکن نہیں ہے۔

قازقستان میں کل سیکیورٹی سمٹ کے موقع پر رجب طیب اردوان کی روسی صدر پیوٹن سے سائیڈ لائن پر بات چیت ہوئی تھی۔

اس موقع پر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ترکیہ روس اور یوکرین میں جاری تنازع ختم کرنے میں مدد کر سکتا ہے، ترکیہ کے صدر کا کہنا تھا کہ یقین ہے دونوں فریقوں کے لیے منصفانہ امن ممکن ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024