Wednesday, November 19, 2025, 4:28 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 2 روزہ اہم دورے پر چین پہنچ گئے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 2 روزہ اہم دورے پر چین پہنچ گئے

پیوٹن اپنے چینی ہم منصب اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے 2 روزہ اہم دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔

روس میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے ولادیمیر پیوٹن چھٹی بار صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے دورے پر چین پہنچے ہیں، بیجنگ ایئرپورٹ پر روسی صدر کا شاندار استقبال کیا گیا۔

دورہ چین کے دوران روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے چینی ہم منصب اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، اس دوران روسی صدر مشرق و سطیٰ اور یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال کریں گے، اس کے علاوہ تجارت اور امریکی پابندیوں کیخلاف تعاون پر بھی بات چیت ہو گی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024