Saturday, April 19, 2025, 5:13 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن انتقال کرگئیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن انتقال کرگئیں

by NWMNewsDesk
0 comment

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن ماریانے بیری انتقال کرگئیں۔

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے صاحبزادے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے اپنی 86 سالہ پھوپھی کے انتقال کی تصدیق کی اور ان سے قریبی تعلق کے جذبات کا اظہار کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 86 سالہ ماریانے بیری نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں واقع اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائی گئیں۔

نیویارک پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ففتھ ایونیو اپارٹمنٹ میں ایک 86 سالہ معمر خاتون باتھ روم میں بے ہوشی کی حالت میں ملیں جن کی اس وقت تک موت واقع ہو چکی تھی۔

banner

نیویارک پولیس نے تصدیق کی ہےکہ ماریانے کی موت پیر اور منگل کی شب ساڑھے 4 بجے کے قریب ہوئی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024