Saturday, April 19, 2025, 6:06 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا

کل اثاثے ایک ملین سے دس ملین ڈالر کے درمیان ہیں،سابق میئر روڈی جولیانی کا دعوی

by NWMNewsDesk
0 comment

سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل اور نیویارک کے سابق میئر روڈی جولیانی نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا۔

جولیانی کےمطابق ان کے کل اثاثے ایک ملین سے دس ملین ڈالر کے درمیان ہیں۔ انہوں نے سو ملین ڈالر سے پانچ سو ملین ڈالرہرجانہ ادا کرنا ہے۔

روڈی جولیانی کو عدالت نے ریاست جارجیا کے دو الیکشن کارکنوں پر دوہزار بیس کے انتخابات میں دھاندلی کے جھوٹے الزامات لگانے کے جرم میں 148 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنےکا حکم دیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024