Thursday, November 21, 2024, 2:04 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودی عرب میں 10 لاکھ سے زیادہ کیپٹاگون گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش

سعودی عرب میں 10 لاکھ سے زیادہ کیپٹاگون گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش

گولیاں خربوزوں کے اندر بیچوں کی جگہ چھپائی گئی تھیں

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی عرب میں ضباء بندرگاہ پر اتھارٹی نے 10 لاکھ ایک ہزار 131 کیپٹاگون گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

یہ گولیاں سعودی عرب آنے والے ٹرکوں میں سے ایک میں چھپائی گئی تھیں۔

اتھارٹی نے بتایا کہ جب بندرگاہ سے آنے والے ٹرکوں میں سے ایک کا معائنہ کیا گیا تو خربوزوں کے اندر بیچوں کی جگہ چھپائی گئی گولیاں برآمد ہوئیں۔

اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024