Thursday, November 21, 2024, 10:46 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سمندری طوفان بیرل سے 5 افراد ہلاک

سمندری طوفان بیرل سے 5 افراد ہلاک

ہواؤں کی رفتار 250 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ

by NWMNewsDesk
0 comment

سمندری طوفان بیرل نےکیریبین ملک جمیکا کی جانب بڑھتے ہوئے 5 انسانی جانوں کو نگل لیا۔

سمندری طوفان بیرل کیریبین ملک جمیکا کی جانب بڑھ رہا ہے اور اس دوران ہواؤں کی رفتار 250 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی جارہی ہے۔

سمندری طوفان بیرل نے جنوب مشرق میں تباہی مچائی جس میں 5 افراد ہلاک ہوئے۔

ماہرین کے مطابق یہ ایک طاقتور طوفان ہے اور اس موسم میں سمندری طوفان کا آنا انتہائی نایاب عمل ہے جس کی شدت کیٹیگری 5 میں منتقل ہوگئی ہے جب کہ امکان ہے کہ بدھ تک یہ طوفان جمیکا کے اوپر یا اس کے قریب سے گزر جائے گا۔

banner

سمندری طوفان بیرل کی وجہ سے تیز بارشوں اور سیلاب کا بھی خطرہ ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024