104
ہیٹی میں سکیورٹی کی غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر اقوام متحدہ نے اپنے غیر ضروری اہلکاروں کو واپس بلا لیا۔
کیریبین ملک ہیٹی میں متعدد مسلح گروہوں کی پرتشدد کارروائیاں 29 فروری سے جاری ہیں ، مسلح گروہوں نے ائیرپورٹ، پولیس اسٹیشنز اور جیل پر دھاوا بولا اور توڑ پھوڑ کی۔
واضح رہے کہ چند روز قبل ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے دارالحکومت میں جرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباؤ کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
